پاکستانتازہ ترین

پاک نیوز لائیو کی ٹیم کا معروف صحافی ڈاکٹر بی اے خرم سے اظہار تعزیت

لاہور(پاک نیوز) صحافی /کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم (چیف ایڈیٹر یو این این پاکستان) کی چچی کے انتقال پر پاک نیوز لائیو کے چیف ایڈیٹر وسیم نذر اور ایڈیٹر عقیل خان کالمسٹ کی طرف اظہار تعزیت۔ ڈاکٹر بی اے خرم کے نام پیغام میں انہوں نے دعا دی کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ڈاکٹر صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں  یہ فرعون بن چکے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker