پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف نے قصور واقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور واقعے پر فوری نوٹس لیتے ہو ئےواقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ،شہباز شریف کا کہنا ہے واقعے کے ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی جبکہ متاثرین کو انصاف فراہم کیا جا ئے گا ۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نوٹس اور تحقیقات کا حکم جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے 280بچوں سے مبینہ زیادتی اور 60سے 70ویڈیوکلپس بنانےکے شرمناک اسکینڈل کے منظرعام پر آنے اور اہل علاقہ کے شدید احتجاج کے بعددیا۔پولیس نے قصور کے نواحی گاؤں حسین خاں والا میں بچوں سے زیادتی اسکینڈل میںسات افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوریا کیخلاف 4 میچز کا شیڈول جاری کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker