تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ میرا کا کینیڈامیں مستقل قیام کا کارڈ منسوخ

meraمانٹریال(ڈیسک رپورٹر)  کینیڈین حکام کاکہنا ہے کہ پاکستانی اداکارہ میرا کینیڈا میں مستقل رہائش اختیارنہیں کرسکتیں۔ کینیڈین حکام نے پاکستانی اداکارہ میرا کے مستقل رہائش کے کارڈ میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔ا ب انہیں کینیڈا جانے کے لیے ویزا لینے پڑے گا۔ میرا کہتی ہیں انہوں نے کینیڈا کا مستقل رہائشی کارڈ واپس کردیا ہے۔ کینیڈین امیگریشن حکام کے مطابق میرا کے رہائشی کارڈ کی مدت اس ہفتے ختم ہورہی ہے، کیونکہ میرا نے 5سال کے عرصے میں3سال بھی کینیڈا میں قیام نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، تیس من سے زائد مضر صحت گوشت برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker