تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:رینجر کی بر قت کاروائی زیر لائن سے تین سمگلر گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)رینجر کی بر قت کاروائی زیر لائن سے تین سمگلر گرفتار،مختلف اقسام کی96انڈین بوتلیں شراب ، پسٹل بر آمد، رینجر کے سب انسپکٹر ذیشان حیدر کی مدعیت میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر RO-530ڈی ایس آر فیصل احمد نے R.28990نائیک محمد افضل کی زیر نگرانی ناکہ پارٹی تشکیل دی جنہوں نے سپاہی عبداللہ، محمد طارق، عنصر نے چھٹیانوالہ کے قریب زیر لائن سے 1500میٹر کے فاصلے پر ناکہ بندی کر لی، جہاں پر پانچ بجے کے قریب سفید کلر گاڑی نمبری LRL5063آکر رکی، توفضل جوار سے دو افراد گٹھڑ یاں اٹھاکر لائے اور کار میں رکھ دی جبکہ ناکہ پر تعینات رینجر اہلکاروں نے گھیرا ڈال کر چونگی امرسندھو کے رہائشی عرفان مسیح، محمد اصغر اور محمد افضل کو گرفتار کرکے قبضہ سے مختلف اقسام کی 96انڈین شراب کی بوتلیں پسٹل بر آمد کر لیا، مذکورہ ملزمان نے مور سگریٹ بھی انڈیا سمگلر کئے تھے،، رینجر کے سب انسپکٹر ذیشان حیدر کی مدعیت میں مقدمہ درج.

یہ بھی پڑھیں  سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker