تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:ناجائزتعلقات سےانکار پراوباش نوجوان نے خاتون اسکے خاونداور دومعصوم بچیوں پرتیزاب پھینک دیا

بہاولنگر ( رانافیصل رحمن سے)بہاولنگر مدینہ ٹاؤن کے رہائشی محمد پرویز کی بیوی شہناز بی بی سے نوجوان احمد حسن جوئیہ ناجائز تعلق کو خواہش مند تھا شہناز بی بی کے انکار پر اس نے اپنے ساتھی رشید عرف شیدو کے ہمراہ اس کے گھر داخل ہو کر شہناز بی بی اور اس کے خاوند پرویز دو معصوم بچیاں 5سالہ اریج فاطمہ اور 6سالہ نمرہ پر تیزاب پھینک دیا اور موقع سے فرار ہو گئے جس سے ان کے جسم کے مختلف حصے جھلس گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر تشویشناک حالت میں ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے

یہ بھی پڑھیں  خوشخبری،پٹرول 48 پیسےاورڈیزل 20 پیسے فی لٹرسستا، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker