پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نوازشریف 3 روزہ سرکاری دورہ پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر اعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورہ پر بیلاروس روانہ ہو گئے،دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کئی اہم معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہونگے،وزیراعظم بیلاروس کے صدر کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے۔وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر خوراک سکندر حیات بوسن ،دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم نواز شریف کو بیلاروس کی اسٹیٹ یونیورسٹی کے اعزازی پروفیسر کا اعزاز بھی دیا جائے گا، وزیراعظم صنعتی یونٹس کا دورہ اور سرمایہ کاری فورم میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان ریلو ے کا 15 ہزار خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker