پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد,راولپنڈی،لاہور سمیت افغانستان اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(بیورچیف)ملک کے بشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری میں خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد، روالپنڈی، لاہور، چترال، مظفرآباد اور دیگر شہروں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت چھ اشاریہ ساتھ محسوس کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز افغانستان تجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان :حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنیوالے اسکولوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker