تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:نامعلوم چور بھینس لے اُڑے۔

سنجھورو(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق گاؤں دیھ پہلی میں نانگ جی بھیل کے گھر میں رات گئے نامعلوم چور بھینس لے اُڑے۔ مالکان نے نے چوروں کا پیچھا کیا جس پر گاؤں بلوچو مری میں گنے کی فصل میں چوری کے دو بیل پائے گئے جس کی بروقت اطلاع مقامی پولیس کو دی گئی پولیس موقع پر پہنچ کر بیل اپنے قبضے میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ میں ایک مرتبہ پھر کم عمری کی شادی ناکام بنا دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker