بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب:ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4افراد جاں بحق

جدہ(ڈیسک نیوز)سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چاروں پاکستانی عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ سے ریاض جارہے تھے۔حادثے میں خاندان کےباقی 3 افراد محفوظ رہے ۔جاں بحق افراد میں ملک کوثر حسین کی اہلیہ، بیٹا ،بیٹی ، اور بہو شامل ہیں ۔حادثے پر سفیر پاکستان منظور الحق اورناظم الامور عباس قریشی نے اظہار افسوس کیا ہے۔ذرائع کے مطابق میتیں پاکستان لےجانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ''نیانودن پراناسودن''،عوام اناڑیوں کومستردکردیں ۔خواجہ سعد رفیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker