تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جھگیاں لالو کچھی میں بہن کوبھائی نےفائرکرکے قتل کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ہیڈ بلوکی کے نواح جھگیاں لالو کچھی میں فون سننے سے منع کرنے پر بھائی نے طیش میں آکر بہن کو پسٹل کے فائر کر کے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھا نہ سرائے مغل کے علاقہ جھگیاں لالو کچھی میں نذر عباس نے اپنی حقیقی بہن (ش) کو فون سننے اور کرنے سے منع کیا جس پر بہن نہ مانی طیش میں آکر اپنی جواں سالہ بہن کوپسٹل کے فائر کر کے قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہو گیا ۔تھانہ سرائے مغل پو لیس نے نعش قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف کی سستی روٹی اسکیم اورآٹے پر سبسڈی کی تحقیقات شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker