تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:جگر کے عارضے میں مبتلا انڈیا علاج کیلئے جانے والے ہیڈ ماسٹر جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)جگر کے عارضے میں مبتلا انڈیا علاج کیلئے جانے والے ہیڈ ماسٹر جاں بحق، آبائی گاؤں مصطفی آباد بستی لارڈ خاں میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول وہیگل کے ہیڈ ماسٹر و مصطفی آباد کی بستی لارڈ خاں کا رہائشی ماسٹر عبدالراحیم جگر کے عارضے میں مبتلا تین روزقبل انڈیا علاج کیلئے گئے تھے جہاں پر وہ انتقال کر گئے آج میت پاکستان آنے پرنماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،

یہ بھی پڑھیں  لاہور:لاہور میں پولیس گردی کا واقع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker