تازہ ترینفن فنکار

اداکار جان ابراہم بھی گلوکاربن گئے

ممبئی(نمائندہ شوبز)سلمان خان کے بعد اب جان ابراہم بھی گلوکاری کے میدان میں آگئے ہیں۔ آنے والی نئی فلم ویلکم بیک کیلئے ماچو مین نے چبلبلا سا گیت ریکارڈ کروادیا ہے۔ویلکم بیک میں ہیرو کا کردار نبھانے والے جان ابراہم نے اب گلوکاری کرنے کی ٹھان لی ہے۔گنگنا ڈالا ہے آتی کیا کھنڈالا کی طرز پر ٹپوری گانا،یہی نہیں بلکہ نوک جھوک سے بھرے اس گیت میں ماچو مین فل ٹائم شادی کیلئے ہیروئن کو پرپوز کررہے ہیں۔ ایکشن سے بھری ہنستی مسکراتی یہ فلم اگلے مہینے سینما گھروں میں آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع بہاولنگرمیں ڈی پی اواطہر اسماعیل کی ہدایت پر کریک ڈاون شروع کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker