تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پرروڈ بلاک ۔ ٹریفک کی میلوں لمبی قطاریں

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر روڈ بلاک ۔ ٹریفک کی میلوں لمبی قطاریں ۔تفصیلات کے مطابق گولڈن اڈا پر گولڈن ٹیکسٹائل مل کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر روڈ بلاک کر دی ۔ روڈ کئی گھنٹے بلاک رہنے کی وجہ سے ٹریفک کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔شدید گرمی اور جس کی وجہ سے کئی مسافر بے ہو ش ہو گئے اور ایک مریض اللہ کو پیارا ہو گیا ۔مگر ملازمین سڑک کھولنے پر تیار نہیں ہیں ۔ملازمین کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک وہ یہاں سے نہیں اُٹھیں گے اور روڈ بلاک رکھیں گے ۔انتظامیہ روڈ کھلوانے میں ناکام ہو چکی ہے

یہ بھی پڑھیں  قومی ٹیم میں شامل نہ ہونے پر مایوسی ہوئی،عبدالرزاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker