پاکستانتازہ ترین

ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قصور(نمائندہ پاک نیوز) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکی حسین خانوالا قصور آمد۔ متاثرین کا شدید احتجاج، ذرائع کے مطابق اس احتجاج میں جوتے بھی چلائے گئے۔ آئی جی پنجاب جن کو اس سانحہ سے ہر وقت باخبر رہنا چاہیے تھا وہ باربار اپنے ماتحتوں سے پوچھ گچھ کرتے رہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، ڈی ایس پی قصور حسن فاروق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،دونوں پولیس افیسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم۔

یہ بھی پڑھیں  جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker