پاکستانتازہ ترین

سپیکرقومی اسمبلی نےایم کیو ایم کے استعفے منظورکرلیے

اسلام آباد(بیوروچیف) ارکان قومی اسمبلی ایم کیوایم نے اپنے استعفعے جمع کرادیے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے باری باری تمام ممبران سے تصدیق کی کہ وہ اپنی مرضی سے استعفیٰ دے رہے ہیں یا کوئی دباو ہے۔ تصدیق کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہااستعفے الیکشن کمیشن کو بھجوا رہا ہوں، ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام کسانوں کی مالیاتی آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں سیمینار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker