تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر تین بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر تین بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق اُولک بنگہ کی رہائشی تین بچوں کی ماں سلمیٰ بی بی کا اکثر اپنے خاوند ملک مشتاق سے جھگڑا رہتا تھا ۔گذشتہ دنوں اُس نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈکیتی چوری کی تین مختلف وارداتوں میں ڈاکو اورچور موٹر سائیکل ،نقدی ،موبائل فونز ،کمپیوٹر ،لائسنسی پسٹل اور گھریلو سامان لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker