پاکستانتازہ ترین

ایم کیوایم کے استعفے منظور

اسلام آباد(بیوروچیف) ایم کیوایم کے استعفے منظور۔ نوٹیفیکشن تیار کیا جارہا ہے۔ پاک نیوز نے سب سے پہلے خبر کا اعزاز برقراررکھا۔ ہمارے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں ایم کیوا یم کےاستعفے منظور کرلیے گئے۔ ایم کیو ایم کی سیٹیں خالی قرار دے دی گئ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker