پاکستانتازہ ترین

صدرزرداری اور نوازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

nawaz and zardariاسلام آباد(بیوروچیف) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے صدر زرداری سے ون آن ون ملاقات کی ہے۔واضح رہے کہ آج چینی وزیراعظم کے اعزاز میں ظہرانے میں نوازشریف کو بھی مدعوکیا گیا تھا، ظہرانے کے بعد صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے رہنما نوازشریف کے درمیان ایوان صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker