تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سولہ سالہ جواں سالہ لڑکی کو پانچ مسلح افراد اغوا کر کے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔ سولہ سالہ جواں سالہ لڑکی کو پانچ مسلح افراد اغوا کر کے فرار ۔زیورات بھی چوری کر کے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کوٹ کھڑک سنگھ کی رہائشی سولہ سالہ شمائلہ گھر میں اکیلی تھی کہ سرور اور انور سمیت پانچ کس مسلح ہو کر گھر میں گھس آ ئے اورشمائلہ کو اغوا کر کے ڈالے میں ڈال کر لے گئے اس کے ساتھ ہی زیور بھی چوری کر کے لے گئے ۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  شام میں دولتِ اسلامیہ کے گڑھ پر فرانسی جنگی طیاروں کی بمباری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker