تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:امام مسجد سے دوموٹر سائیکل سوارچورلاکھوں روپے اورموبائل چھین کرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔ امام مسجد سے دو موٹر سائیکل سوار چور لاکھوں روپے اور موبائل چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق جامع مسجد کامونگل کے امام مسجد حافظ عبد المجید پرناواں سے کامونگل آ رہا تھا کہ راستے میں دو مسلح نا معلوم بغیر نمبری موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اُس نے ایک لاکھ پچھتر ہزار روپے اور موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  خواتین کاحق وراثت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker