بین الاقوامیتازہ ترین

ملیحہ لودھی جنرل اسمبلی کی قائم مقام صدر نامزد، 24 اگست تک عہدہ سنبھالیں گی

نیویارک(ڈیسک نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو جنرل اسمبلی کی قائم مقام صدر نامزد کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر و یوگنڈا کے سفیر سام کوٹیسا نے 7 اگست کو لکھے گئے ایک خط کے ذریعے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو مطلع کیا کہ ان کی عدم موجودگی کے باعث آپ کو 10 تا 24 اگست تک کے لیے اسمبلی کی قائم مقام صدر نامزد کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کو تیار، 28 اکتوبر کو آزمائش کی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker