پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک مولانا فضل الرحمان کومل گیا

اسلام آباد(بیوروچیف)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسپیکر کو چاہیے کہ ایم کیو ایم کے استعفے منظور کریں، لیکن اب حکومت نے ایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک مولانا فضل الرحمان ہی کو دے دیا ہے۔ حکومت نے ان سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت یعنی الطاف حسین سے رابطہ کریں اور ان سے استعفے واپس لینے کی بات کریں۔ اس سے پہلے مولانا فضل الرحمان کو اسپیکر ایاز صادق نے بھی ٹیلی فون کیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ اگر ایم کیو ایم درخواست دے تو استعفے منظور نہیں کروں گا

یہ بھی پڑھیں  صدر نے چوہدری سرور کو گورنرپنجاب بنانے کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker