تازہ ترینکھیل

پاکستان اور آئرلینڈ کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا

cricket netڈبلن(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں کل آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ایکشن میں نظر آئے گی، دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ 2007 میں آمنے سامنے آئی تھیں، یہ میچ آئرش ٹیم نے 3 وکٹ سے جیت کر سب کو حیران کردیا تھا، مئی 2011 میں پاکستان ٹیم نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اور دو میچز کی سیریز میں دو صفر سے کامیابی حاصل کی، اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز کھیلے جاچکے ہیں جس میں پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل 2 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  شکاری پیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker