تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر: ڈی پی او بہاولنگر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بہاولنگر (رانافیصل رحمن) ڈی پی او بہاولنگر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگرشارق کمال صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈی پی او بہاولنگر نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ضلع میں جرائم کی بیخ کنی کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے جائیں گے۔ نیز ڈی پی او بہاولنگرنے جملہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں اور میرٹ پر انصاف فراہم کریں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:آٹھ مسلح افراد نےتشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے بھاگ جانے والے عاشق اور محبوبہ دونوں کوقتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker