پاکستانتازہ ترین

پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس ختم،ایم کیو ایم کےاستعفے منظور نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس ختم ہوگیا ہے،جس میں ایم کیو ایم کے استعفوں کو فوری طور پر منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نےگفتگو کرتے ہو ئے کہاکہ ایم کیو ایم کےساتھ رابطےبڑھاکرانہیں جمہوری عمل کاحصہ رکھیں۔استعفوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مختلف آپشنز پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں وزیرداخلہ چودھری نثار،وزیر اطلاعات پرویزرشید،اسحاق ڈار، احسن اقبال ، زاہد حامد سمیت قانونی ماہرین نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں دہشت گردی نہیں ہوگی،نوازشریف کے طالبان سے تعلق ہے،راجا ریاض

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker