تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:نواحی گاؤں کھارا ٹبہ کے رہائشی اے ایس آئی کا بیٹاکرنٹ لگنے سے جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مصطفی آباد کے نواحی گاؤں کھارا ٹبہ کے رہائشی اے ایس آئی محمد یونس کا بیٹا مطلوب کرنٹ لگنے سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گاؤں کھارا ٹبہ کا رہائشی تھانہ شیخم میں تعینات اے ایس آئی محمد یونس کا بیٹا مطلوب کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک،

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر: صحافی کسی بھی معاشرے کی آنکھ وکان کی حیثیت رکھتے ہیں ،رانا فیصل رحمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker