پاکستانتازہ ترین

چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو نشان پاکستان دیدیاگیا

news-1369219628-8356اسلام آباد(بیوروچیف) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کواعلیٰ ترین سول اعزاز’ نشان پاکستان ‘دیاگیا۔ یہ اعزاز صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مہمان وزیراعظم کو دیا۔ تقریب صدر میں ہونیوالی پرتپاک تقریب میں مولانافضل الرحمان ، چوہدری شجاعت ، جہانگیر بدر ،شیخ رشید، اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید، ممکنہ وزیراعظم نواز شریف ، آصفہ زرداری ، بلاول بھٹو ، چاروں گورنرز ، نگران وزرائے اعلیٰ اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروںو رہنماﺅں نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button