بین الاقوامیتازہ ترین

حریت رہنماآسیہ اندرابی سمیت کئی خواتین نے پاکستانی پرچم لہرایا

سری نگر(ڈیسک نیوز)حریت رہنماآسیہ اندرابی سمیت کئی خواتین مقبوضہ کشمیرمیں پاکستان کا یوم آزادی منارہی ہیں۔پاکستانی پرچم بھی لہرایا اور پاکستانی نغمے بھی سنائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسیہ اندرابی سمیت کئی خواتین نے پاکستانی نغمے بھی گائے ۔حریت رہنمامقبوضہ کشمیرمیں پاکستان کایوم آزادی منارہی ہیں

یہ بھی پڑھیں  ایران نے اپنی حدود سے گزرنے والا امریکی طیارہ اتارلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker