تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم تیز رفتار ٹینکرکی ٹکرسےموٹر سائیکل سوار نوجوان کچلا گیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔نامعلوم تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلا گیا۔پولیس کے دیر سے آنے اور بر وقت طبی امداد نہ ملنے سے نوجوان تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں نتھے خالصہ کا رہائشی نوجوان رانا نوید اپنی موٹر سائکل نمبرLEO 2552پر ملتان روڈ پر جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے نامعلوم تیز رفتار ٹینکر نے اسے ٹکر ماردی جس سے وہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ڈرائیور موقع سے ٹینکر بھگا کرفرار ہوگیا ۔اطلاع کے باوجود بھائی پھیرو پولیس کافی دیر بعد موقع پر پہنچی،نوجوان زیادہ خون بہہ جانے اور بر وقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ہلاک

یہ بھی پڑھیں  بلی تھیلے سے باہرآگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker