تازہ ترینعلاقائی

چشتیاں میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ تین نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

چشتیاں(نمائندہ خصوصی)چشتیاں میں چک 110 فتح کی رہائشی 13 سالہ لڑکی کوتین ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسکو بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باھر چھوڑ کر چلے گئے – متاثرہ لڑکی کے خاندان والوں کے مطابق ایک ملزم وسیم کا انکے گھر آنا جانا تھا اور گزشتہ شب وہ انکے گھر آیا اور مشروب میں نشہ آور چیز ملاکر دی جس سے گھر والے بے ہوش ہو گئے اور لڑکی کو اٹھا کر ملزم طارق کے ڈیرے پر لے گئے – جہاں پرانھوں نے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر چھوڑ کر چلے گئے – پو لیس کے مطابق لڑکی کا میڈیکل کیا جا رہا ہے، میڈیکل کی رپورٹ آتے ہی ایف آئی آر درج کر لی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سبی کا اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker