تازہ ترینعلاقائی

بیت الما ل کمیٹی سیا لکو ٹ کی جا نب سے سو ل ہسپتا ل کی وا رڈو ں میں 25بینچ تقسیم

downloadڈسکہ (نامہ نگار) بیت الما ل کمیٹی سیا لکو ٹ کی جا نب سے سو ل ہسپتا ل کی وا رڈو ں کے لئے 25بینچ دئیے گئے تفصیلا ت کے مطا بق ڈسکہ پیشنٹ ویلفئیر سو سا ئٹی نے بیت الما ل کمیٹی سیالکو ٹ کے تعا ون سے سو ل ہسپتا ل میں مریضو ں کی سہو لیا ت کے لئے 25بینچ وا رڈو ں میں تقسیم کئے گئے اس مو قع پر سیکر ٹر ی ضلعی بیت الما ل سیا لکو ٹ محمد شر یف گھمن ممبر ضلعی بیت الما ل کمیٹی سیا لکو ٹ دلا ور حسین بٹ ، میڈیکل کو نسل آفیسر سو ل ہسپتا ل ڈسکہ مس فرزا نہ اشرف ، نا صر با جو ہ ، ایم ایس ڈا کٹر سجا د نبی سیا ن ، امین ٹھرو ہی ، مرزا خا لد محمو د ، عبد الرحمن بہگل ، میا ں شا ذ ب رضا ، افتخا ر کھو کھر مو جو د تھے ۔ ایم ایس سو ل ہسپتا ل ڈسکہ ڈا کٹر سجا د نبی سیا ن نے پیشنٹ ویلفئیر سو سا ئٹی کے تعا ون سے بیت الما ل کمیٹی سیا لکو ٹ کی جا نب سے بینچ دینے پر شکر یہ ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:’’اوڈھ ڈکیٹ گینگ‘‘ کاسرغنہ اپنے اشتہاری سات ساتھیوں سمیت ڈرامائی طورپرگرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker