تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:ٹریفک پولیس اب پہلے سے ذیادہ متحرک ہے ،ڈی ایس پی ٹریفک پولیس

بھاول نگر( رانافیصل رحمن ) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 6 ہزار افراد کے خلاف کاروائی سمیت ٹریفک قوانین تو ڑنے پر 15 لاکھ 75 ہزار 700 روپے جر مانہ کی سزائیں تیز رفتاری پر تعزیرات پاکستان کے تحت 8 افراد گرفتار ،حاد ثات کر نے والے 4 ڈائیوروں کے لا ئسنس معطل ،قانون شکنی کر نے والوں سے کوئی رعائیت نہیں بر تی جائیگی ۔ڈی ایس پی ٹریفک بہاولنگر رانا محمد اسلم نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس اب پہلے سے ذیادہ متحرک ہے ٹریفک اہلکار کار کر دی کی بنیاد پر تر قی پائیں گے نا لا ئق اور کالی بھیڑوں سے ٹریفک پولیس کو پا ک کر دیں گے ۔ DSPرانا محمد اسلم نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا تفصیلات بتاتی کہ گز شتہ ماہ کے مقابلے میں پولیس نے 2447 سے زائد افراد کو ٹریفک قونین کی خلاف ورزیوں ہو ئیں اور ماہ جون میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 240 بسوں ،236 ویگنوں ،114 ٹرکوں ،188 کاروں ،129 پک اپس ،72 ٹریکٹروں ،6 رکشوں اور 5093 مو ٹر سائیکوں کے خلاف ٹریفک قوانین کے تحت کاروائی کی گئی انہوں نے سر زمین کے تو سط سے وہیکل چلانے والے کم عمر جو انوں کے والدین سے اپیل کی ہے کہ موٹر سائیکل ،کاریں چلانے کی ہر گز اجازت نہ دیں پاکستان میں ڈرائیو نگ لا ئسنس کے لیے کم از کم عمر 18 سال مقرر ہے اس سے کم عمر کے افراد گا ڑیاں چلانے کے اہل نہ یں انہو ں نے افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ لوگ عا د تاََ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر تے ہیں سٹرکوں پر دکانوں کے سا منے اس طرح مو ٹر سائیکل اور گاڑیاں پارک کر تے ہیں کہ دوسروں کے لیے تکلیف کا با عث ہو انہوں نے کہا کہ ٹریفک کو اپنا ئیں اور اچھے شہری ہو نے کا ثبوت دیں۔DSPکی ہدایت پر محمدسرور لا ئسنس کلرک میرٹ پر لا ئسنس جاری کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) کے تمام فیصلے جمہوری طریقہ سے ہو ں گے . محمد مظہر رشید چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker