تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ایک ہی دن میں گن پوائنٹ پر تین جواں سالہ لڑکیاں اغوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ایک ہی دن میں گن پوائنٹ پر تین جواں سالہ لڑکیاں اغوا ۔ علاقے میں خوف و ہراس ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ بشیر ٹاون سے خاور وغیرہ چار مسلح افراد مسلح ہو کر آ دھمکے اور سکینہ بی بی کی دو بیٹیوں نگینہ اور رمضانہ کو اغوا کر کے کار میں ڈال کر فرار ہو گئے۔دوسرے واقع میں نواحی گاؤں نتھے خالصہ کے بشیر احمد کی بہو سونیا بی بی کو اُوباش نوجوان محمد پرویز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر اٹھا کر ڈالے میں ڈال کر فرا ر ۔دونوں مقدمات درج۔

یہ بھی پڑھیں  خام مال کی سپلائی کےمرکز ہونے کاکریڈٹ صرف ضلع اوکاڑا ہی کوجاتاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker