پاکستانتازہ ترین

اٹک،صوبائی وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پرخود کش حملہ

اٹک(نمائندہ خصوصی)شادی خان گاؤں میں صوبائی وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملہ،حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائیرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش دھماکہ سے شجاع الرحمٰن سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ریسکیو حکام کیمطابق امدادی کاروائیوںکے دوران ڈیرے کی چھت گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے شجاع خانزادہ کے ڈیرے میں داخل ہونے کی کوشش کی،لیکن سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر خود کو اڑالیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker