تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دن دیہاڑے ڈکیتی،تین مسلح موٹر سائیکل سوارڈاکو گن پوائنٹ پر پٹرول پمپ کے مینجر سے پندرہ لاکھ روپے چھین کرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار ) بھائی پھیرو ۔دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر پٹرول پمپ کے مینجر سے پندرہ لاکھ روپے چھین کر فرار ۔گشت پر موجود پولیس منہ دیکھتی رہہ گئی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی پٹرول پمپ کا مینیجر سلامت علی اپنے ساتھی کے ہمراہ کیش جمع کرانے کے لئے موٹر سائیکل پر بھائی پھیرو آ رہا تھا کہ جب وہ ٹیکسی سٹینڈ کے قریب پہنچا تو تین موٹر سائیکل ہنڈا ون ٹو فائیو پر سوار مسلح نا معلو م ڈاکوؤں نے انہیں روک لیا اور گن پوائنٹ پر پندرہ لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئےْ قریب ہی گشت پر موجود پولیس شہری کے لٹنے کا تماشہ دیکھتے رہے ۔دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں  شاہ رخ اور پریانکا بد ترین اداکاری ایوارڈزکے لیے نامزد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker