پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں طاہرالقادری کےلانگ مارچ پرخود کش حملےکا خطرہ ہے,رحمان ملک

rehmanاسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ۔۔ اسلام آباد میں طاہر القادری کے لانگ مارچ پر خود کش حملےکا خطرہ ہے ۔۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے ملنے والی دھمکیاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا کہ ۔۔ طاہرالقادری کے لانگ مارچ پر خودکش حملوں کی دھمکیاں تو کئی دن سے مل رہی تھیں ۔۔ مگر ایک دن پہلے موصول ہونے والی اطلاعات سنجیدہ نوعیت کی ہیں۔  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تحریک طالبان کی گفتگو بھی انٹرسیپٹ کی ہے ۔۔  رحمان ملک کا یہ بھی کہنا تھا کہ خبردار کرنے کا مقصد کسی کو ڈرانا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شہریوں کولاپتہ کرنے والوں کے نام بتائیں: چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker