پاکستانتازہ ترین

نواز شریف نے چین سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون مانگ لیا

nawazsharif-chinese primeministerاسلام آباد(بیوروچیف)نوازشریف نے چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس کے دوران نواز شریف نے چینی وزیر اعظم سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ سول نیوکلیر ٹیکنالوجی کے ذریعے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی جس سے بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ نواز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط اور تجارتی حجم بڑھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان انفرا سٹرکچر کی ترقی کیلئے چین کے تجربے سے استفادہ کرناچاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو: CNG پمپ مالکان کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker