پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کاوی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ لینے سے انکار

اسلام آباد(بیوروچیف)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے اضافی پروٹوکول لینے سے انکار کردیا، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ وہ صرف بطور جج ملنے والی گاڑی اور سیکیورٹی استعمال کریں گے۔عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے پروٹوکول لینے سے انکار کردیا، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بلٹ پروف گاڑی بھی واپس کردی ہے، جب کہ وی وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ بھی واپس کردیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وہ بطور جج ملنے والی گاڑی اور سیکیورٹی استعمال کریں گے، انہیں اضافی سیکیورٹی اور پروٹوکول کی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:تحصیل بھرمیں خستاخانہ فلم کے خلاف بھرپوراحتجاج اوراحتجاجی ریلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker