پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں طیاروں کی بمباری، 50 دہشت گرد ہلاک

میران شاہ(ٖڈیسک نیوز)شمالی وزیر ستان میںجیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 50دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقوں شوال اور غرلمائی میں کی گئی کارروائی میں دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر اور اسلحہ ڈپو بھی تباہ کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  حکومتی کارندوں نے سیاسی ٹیکنیکل ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے بیلٹ پیپر چھپوائی کے دوران ہمارے منتخب کئے گئے وائس چئیرمین کا نام غلط چھپوا دیا:رانا ندیم اسلم خاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker