پاکستانتازہ ترین

رشیدگوڈیل کی زندگی کے لئے دعاکریں،الطاف حسین کی عوام سے اپیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ کےقائد الطاف حسین نےایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پردہشت گردوں کی فائرنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رشیدگوڈیل کی زندگی کے لئے دعاکریں۔ الطاف حسین نے فائرنگ کے واقعہ میں رشیدگوڈیل کے ڈرائیورکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اوران کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔افسوسناک واقعہ پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ہنگامی بنیادوں پر مشاورت شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گرمی،لوڈشیڈنگ،احتجاج اورحکومتی دعوے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker