پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف سےآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف سےآرمی چیف جنرل راحیل شریف نےملاقات کی،جس میں ملکی سلامتی کی صورت حال اور قومی ایکشن پلان کے حوالے سے تبادلہ خیال گیا گیا۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرداخلہ چودہدری نثار، وزیراعظم کے مشیربرائےخارجہ امور سرتاج عزیز اورطارق فاطمی نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورت حال اورآپریشن ضرب عضب پربات چیت کی گئی۔ ملاقات میں کراچی میں رینجرز آپریشن اوراٹک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:پنجاب میں بڑا اپ سیٹ ، محسن لغاری سینیٹر منتخب ، اسلم گل ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker