پاکستانتازہ ترین

فضل الرحمن، رحمن ملک اورعمران پردہشت گردحملوں کا خطرہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)انٹیلی جنس اداروں نے اہم سیاسی شخصیات کوسیکیورٹی خدشات سے متعلق وزارت داخلہ کوآگاہ کردیا ہے کہ خدشہ ہے کہ مولانافضل الرحمن اوررحمن ملک سمیت دیگرشخصیات کودہشت گردی کانشانہ بنایاجا سکتاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کولکھے گئے مراسلے میں خبردار کیاہے کہ دہشت گردجے یوآئی (ف)کے امیرمولانا فضل الرحمن، سابق وزیرداخلہ رحمن ملک، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوراسلام آبادکی معروف کاروباری شخصیات سردار تنویرالیاس کو نشانہ بناسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کالم : سانچ تاریخ ساز شخصیات تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker