پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار

کراچی(نمائندہ خصوصی)رشید گوڈیل پر حملہ، اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار، فضل الرحمان کی ثالثی میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم کے مذکرات آج اسلام آباد میں ہونا تھے، ایم کیو ایم نے فی الحال اسلام آباد میں مذاکرات سے معذرت کر لی، ایم کیو ایم کے تمام مستعفی ارکان اسمبلی رشید گوڈیل سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں ہیں، رشید گوڈیل کو ایسی حالت میں چھوڑ کر کسی قسم کے مذاکرات میں شریک نہیں ہو سکتے، ایم کیو ایم ذرائع۔

یہ بھی پڑھیں  اے این پی، پیپلزپارٹی اورجے یوآئی (ف) ہمارے خلاف ایک ہوچکے ہیں، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker