تازہ ترینفن فنکار

ریحام خان کی پہلی فلم جانان کا پوسٹر جاری

لاہور(نمائندہ شوبز)عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی پہلی فلم جانان کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ صحافت، سیاست اور اب فلم نگری میں قدم ریحام خان کی صلاحتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔فلم جنان میں پاکستان کی ثقافت، خوبصورتی، اور وطن کے کئی خوشگوار پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے گا جبکہ فلم کی عکس بندی شمالی علاقوں میں کی جائے گی۔فلم جنان کے مرکزی کرداروں میں بلال اشرف ، ارمینا رانا خان، علی رحمان خان سمیت کئی جانے مانے اداکار شامل ہیں۔اظفر جعفری کی ہدایتکاری اور ریحام خان اور عمران رضا کاظمی کی سرمایہ کاری میں بننے والی فلم جنان اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے تازہ پھل ‘کچی سبزیاں کھائیں‘پروفیسر حکیم محمد نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker