تازہ ترینعلاقائی

اسلام آباد،ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران دفعہ ایک سو چوالیس اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔علاقہ مجسٹریٹ کیپٹن وقاص رشید نے ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ملزم کی مقدمے میں مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ جاری کیےگئے ہیں۔ ڈی جے بٹ کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں دھرنوں میں دفعہ ایک سو چوالیس اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج ہے۔عدالت نے پولیس کوڈی جےبٹ کو تین ستمبرکوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہورمیں ایک بار پھردھند کاراج،حدنگاہ صفر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker