پاکستانتازہ ترین

ایاز صادق کا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ علی ایاز صادق نے ایاز صادق کے وکیل اسجد سعید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ عزت دینے والا ہے اور وہی عزت دیتا ہے ،فیصلے میں کہیں نہیں لکھاکہ دھاندلی ہوئی اوراس کا فائدہ ایازصادق نےاٹھایا، آرٹیکل 68 کے مطابق دھاندلی ثابت کی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈہرکی کےنزدیک اندھی ڈولفنٹ کو گاؤں والوں نےبلا سمجھ کرماردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker