تازہ ترینعلاقائی

جمبر:راناحیات گروپ کے سابق نائب ناظم عبدالستاربیٹوتحریک انصاف میں شامل

11986930_1626938544262241_5961263184992268567_nجمبر(پاک نیوز) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات قریب آتے ہی سیاستدان متحرک ہوگئے۔ جمبر کی سیاست میں بھی ہلچل شروع ہوگئی۔ حلقہ این اے 142 کے سابق ایم این اے سردار طالب جو حال ہی میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں انہوں نے حلقے میں ہاتھ پیر چلانا شروع کردیے۔ سردارطالب نے پہلا حملہ جمبر کے سابق نائب ناظم اور رانا حیات گروپ کے رہنما عبدالستار بیٹو کو اپنے ساتھ ملا کرکیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ناظم عبدالستاربیٹو نے کافی عرصہ پہلے سردار طالب کی حمایت کا اعلان کردیا تھا مگر بضابطہ اعلان گذشتہ رات اپنے ڈیرے پر سردار طالب حسن نکئی کو بلا کرکیا۔ رانا حیات گروپ  کے مطابق عبدالستار بیٹو اس بارعبدالستاربیٹوکو رانا حیات گروپ کی طرف سے ٹکٹ نہیں دیا جارہا تھا جس کی وجہ سے وہ دوسری پارٹی میں گئے

یہ بھی پڑھیں  کولمبو:انگلینڈ کی 8 وکٹ سے جیت،سریز برابر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker