پاکستانتازہ ترین

جسٹس جواد خواجہ آج رٹائر، نئے چیف جسٹس انور جمالی کل حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف)چیف جسٹس جوادایس خواجہ آج رٹائر ہوجائیں گے جبکہ نامزدچیف جسٹس انورظہیر جمالی کل حلف اٹھائینگے۔تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگراہم شخصیات شرکت کریںگی۔ سینیارٹی کے مطابق جسٹس میاںثاقب نثار سینئرترین جج بن جائینگے۔ دریں اثنا پاکستان بارکونسل کے بعدسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی رٹائرمنٹ پر انکے اعزازمیں منعقدہ الوداعی تقاریب کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور میں امریکی قونصل خانے سے غیر ضروری عملہ نکال لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker