پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ

plane crushکوئٹہ(پاک نیوز)مستونگ کے علاقے شیر ناپ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ معمول کی آپریشنل ٹریننگ پروازپرتھا کہ دوران پرواز نامعلوم وجوہات کی بنا پر مستونگ کے علاقے شیر ناپ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ گرنے سے زمین پر بھی کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ڈی ایس پی سرکل کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker