تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل : نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ماں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہو کر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لکھو ڈیر کے تیئس سالہ نوجوان ابو بکر کو اُسکی ماں نے کسی بات پر ڈانٹ ڈپٹ کی جس پر دل برداشتہ ہو کر نوجوان کمرے کے اندر گیا اور گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں اور تڑپ تڑپ کرمر گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:تمام ترسیاسی وابستگیوں سے بالاتر تر ہوکرعوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کوششیں کررہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker